ایلورو کے تلگودیشم رکن پارلیمنٹ ماگنٹی بابو آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں ڈانسرس کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آئے اور ان کا یہ ویڈیو عام ہوگیا ۔
ضلع
کرشنا کے کامٹکالورو میں گھر کے قریب منعقدہ سنکرانتی تہوار کی اختتامی تقریب کے موقع پر وہ ڈانسرس کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھے گئے ۔
ان کے رقص کو کیمرے میں قید کرلیا گیا ۔